مارکۂ حق اور جشنِ آزادی 2025 – جشنِ آزادی اسپورٹس فیسٹیول بنوں ????????
جشنِ آزادی اسپورٹس فیسٹیول بنوں کے تحت منعقدہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں فاتح اور رنر اپ ٹیموں میں اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر اللہ نواز خان نے نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔
یہ مقابلے نہ صرف کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کے اظہار کا ذریعہ بنے بلکہ کھیلوں کے فروغ اور صحت مند سرگرمیوں کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کیا۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us